Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایم پی ٹی سی محمد سہیل احمد کے انتخاب پر مسرت کی لہر

ایم پی ٹی سی محمد سہیل احمد کے انتخاب پر مسرت کی لہر

سرپورٹاون ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل میں جملہ 9 ایم پی ٹی سی کیلئے 42 امیدوار انتخابی میدان میں موجود تھے اور 13 مئی کے روز ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور سرپور ٹاون مستقر کے نمبر ایک ایم پی ٹی سی کی حیثیت سے محمد سہیل احمد نے اپنے حریف کانگریس امیدوار ٹی سنتوش سے 282 کی بھاری اکثریت سے کامیاب

سرپورٹاون ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل میں جملہ 9 ایم پی ٹی سی کیلئے 42 امیدوار انتخابی میدان میں موجود تھے اور 13 مئی کے روز ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور سرپور ٹاون مستقر کے نمبر ایک ایم پی ٹی سی کی حیثیت سے محمد سہیل احمد نے اپنے حریف کانگریس امیدوار ٹی سنتوش سے 282 کی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔ محمد سہیل احمد کی شاندار کامیابی ہونے پر سرپور ٹاون کے سیاسی قائدین تلگودیشم اور خصوصاً مسلم اقلیتوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور مسلم اقلیتوں نے مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT