Saturday , December 15 2018

ایم پی ٹی سی کیلئے پہلے دن ایک نامزدگی کا ادخال

سرپورٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل میں ایم پی ٹی سی انتخابات کے الیکشن آفیسر ایم کرشنا اور اسسٹنٹ الیکشن آفیسر ایم اے علیم نے مقامی اخباری نمائندوں کو انتخابات سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرپور ٹاؤن منڈل کے جملہ9 ایم پی ٹی سی کیلئے پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کیلئے 17 مارچ کے روز لونویلی سے ڈی رویندر نے ایم پی

سرپورٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل میں ایم پی ٹی سی انتخابات کے الیکشن آفیسر ایم کرشنا اور اسسٹنٹ الیکشن آفیسر ایم اے علیم نے مقامی اخباری نمائندوں کو انتخابات سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرپور ٹاؤن منڈل کے جملہ9 ایم پی ٹی سی کیلئے پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کیلئے 17 مارچ کے روز لونویلی سے ڈی رویندر نے ایم پی ٹی سی کیلئے اپنا پرچہ نامزدگی الیکشن آفیسر ایم کرشنا کے حوالے کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT