Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ایم ڈی ایف رشتوں کے رجسٹرڈ افراد کو اطلاع

ایم ڈی ایف رشتوں کے رجسٹرڈ افراد کو اطلاع

حیدرآباد 24 جولائی (دکن نیوز) میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم نے شادیوں کے لئے لڑکوں اور لڑکیوں کے رجسٹریشن کے سلسلہ میں والدین اور سرپرستوں سے خواہش کی ہے کہ وہ براہ کرم شادی طے ہونے یا شادی انجام پانے کی صورت میں دفتر ایم ڈی ایف احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس سے ربط کرکے فوری طور پر اس کی اطلاع دیں تاکہ ان لڑکیوں یا لڑکوں کا رجسٹریشن منسوخ کیا جاسکے اور دیگر والدین کو زحمت سے بچایا جاسکے۔

TOPPOPULARRECENT