Sunday , April 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / اینڈرسن انگلینڈ کے نائب کپتان

اینڈرسن انگلینڈ کے نائب کپتان

ایڈیلیڈ ۔ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام رکھنے والے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن کو ایشز سیریز کیلئے انگلش ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا ہے جو کہ بین اسٹوکس کے جانشین بنے ہیں کیونکہ آل راونڈر اسٹوکس نائٹ کلب میں جھگڑے کے بعد نہ صرف ٹیم سے معطل کئے جاچکے ہیں بلکہ انہیں پولیس کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کا سامنا بھی ہے۔

TOPPOPULARRECENT