Sunday , June 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / اینڈرسن نے نیویارک اوپنا کا خطاب جیتا

اینڈرسن نے نیویارک اوپنا کا خطاب جیتا

نیویارک ۔19فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی امریکہ کے سیام کیوریکو شکست دے کر پہلی مرتبہ نیویارک اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کا خطاب جیت لیا۔ٹاپ سیڈ اینڈرسن نے فائنل میں سیام کیوری کو 4-6، 6-3، 7-6 سے شکست دے کر کیریئر کا چوتھا خطاب اپنے نام کیا۔ ٹاپ سیڈ کے طور پر ان کا یہ پہلا خطاب ہے ۔ اینڈرسن نے 2015 کے بعد سے پہلی مرتبہ کوئی خطاب حاصل کیا ہے ۔اینڈرسن تازہ ترندرجہ بندی میں اپنے کیریئر کی بہترین نویں نمبر پر پہنچ گے ۔

TOPPOPULARRECENT