Saturday , November 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / اینڈرسن پانچویں ایشز ٹسٹ کیلئے فٹ ہوگئے

اینڈرسن پانچویں ایشز ٹسٹ کیلئے فٹ ہوگئے

لندن ، 10 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے اسٹرائیک بولر جیمز اینڈرسن کو جاریہ ایشز کے پانچویں ٹسٹ کیلئے اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا ہے۔ اوول میں 20 اگسٹ کو شروع والے آخری ٹسٹ کیلئے حتمی 14 کھلاڑیوں کا اعلان 20 اگست کو ہی متوقع ہے، جس میں ٹرینٹ برج میں نہ کھیلنے والے اینڈرسن کو شامل کیا جائے گاجبکہ اوپنر آڈم لائتھ بھی انگلش سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT