Wednesday , September 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / اینڈی مرے کی سرجری ‘وکٹوریا آسٹریلین سے دستبردار

اینڈی مرے کی سرجری ‘وکٹوریا آسٹریلین سے دستبردار

میلبورن۔9جنوری(سیاست ڈاٹ کام)انگلش ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کولہے کی سرجری کرائی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر آپریشن سے قبل تصویرجاری کی جس میں وہ میلبورن کے سینٹ ونسنٹ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ صحتیاب ہو نے کے بعد گراس کورٹ سیزن میں حصہ لیں گے۔ دوسری جا نب بیلا روس کی وکٹوریہ ازا رینکا نے آسٹریلین اوپن سے دستبرداری کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT