Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / این آئی ایف ٹی میں 2015 داخلے کے لیے اوپن ہاوز سیشن

این آئی ایف ٹی میں 2015 داخلے کے لیے اوپن ہاوز سیشن

آج اور 3 جنوری کو مقرر ، طلبہ اور سرپرستوں کو زرین مواقع

آج اور 3 جنوری کو مقرر ، طلبہ اور سرپرستوں کو زرین مواقع
حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ڈائرکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فیشن ٹکنالوجی کے بموجب نفٹ ( این آئی ایف ٹی ) ڈیزائن مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی میں 10+2 ، یو جی ، ڈگری فائنل ، پوسٹ گریجویشن اور ان کے والدین / سرپرستوں کے لیے بیچلرس اور ماسٹرس ڈگری کورسیس کا زرین مواقع فراہم کررہا ہے ۔ جس کے لیے نفٹ اڈمیشن 2015 اوپن ہاوز سیشن 20 دسمبر اور 3 جنوری کو ادارہ ہذا واقع روبرو ہائی ٹیک سٹی مادھا پور میں مقرر ہے ۔ پروگرام کے مطابق 2 تا 5 بجے دن بذریعہ ٹیلی فون یا ای میل مفت رجسٹریشن ہوگا جب کہ پریزنٹیشن ، کونسلنگ اور کیمپس کے دورہ کے لیے ویب سائٹ [email protected] ملاحظہ کریں یا پھر فون نمبر 040-23110630 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT