Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / این آئی اے کی پولیس آفسرسے تفتیش

این آئی اے کی پولیس آفسرسے تفتیش

پٹھان کوٹ۔6جنوری ( سیاست ڈاٹ کام)  ایک سپرنٹنڈنٹ پولیس سے جسے دہشت گردوں نے اغوا کرلیا تھا ‘ این آئی اے نے آج تفتیش کی ۔ سرکاری ذرائع کے بموجب ایس پی کے بیان میں کئی جھول پائے جاتے ہیں ۔ان پر ڈسپلن شکنی کا بھی الزام ہے اور حال ہی میں ان کا تبادلہ پٹھان کوٹ ہوا تھا۔

TOPPOPULARRECENT