Wednesday , January 16 2019

این سی پی لیڈر کوٹیلیفون پر دھمکی

ممبئی ۔ 28 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ترجمان نواب ملک نے آج پولیس میں یہ شکایت درج کروائی ہے کہ انہیں ٹیلیفون پر دھم کیاں دی جارہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں سے دھمکی آمیز کالس موصول ہورہے ہیں۔ نواب ملک نے بتایا کہ بی جے پی لیڈروں کیخلاف انہوں نے الزامات عائد کئے تھے، جس پر بی جے پی قائدین اور کارکنان چراغ پا ہوگئے اور میرے ٹیلیفون نمبر کی تشہیر کردی گئی۔

TOPPOPULARRECENT