Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / این سی پی کو نکال پھینکو ، رائے دہندوں سے مودی کی اپیل

این سی پی کو نکال پھینکو ، رائے دہندوں سے مودی کی اپیل

بارہ متی 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی کے سربراہ شردپوار اور سابق ڈپٹی چیف منسٹر مہاراشٹرا اجیت پوار پر اُن کے مستحکم گڑھ میں سخت تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ جو سیاستداں پانی طلب کرنے والے عوام کا مذاق اُڑاتے ہیں اُنھیں عوام سے ووٹ مانگنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ شائد آپ کو یاد نہیں ہوگا کہ جب آپ نے سابق ڈپ

بارہ متی 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی کے سربراہ شردپوار اور سابق ڈپٹی چیف منسٹر مہاراشٹرا اجیت پوار پر اُن کے مستحکم گڑھ میں سخت تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ جو سیاستداں پانی طلب کرنے والے عوام کا مذاق اُڑاتے ہیں اُنھیں عوام سے ووٹ مانگنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ شائد آپ کو یاد نہیں ہوگا کہ جب آپ نے سابق ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار سے پانی مانگا تھا تو اُنھوں نے ناقابل تصور انداز میں آپ سب کا مذاق اُڑایا تھا۔

TOPPOPULARRECENT