Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / این محمد فاروق کو ٹکٹ ملنے پر اظہار مسرت

این محمد فاروق کو ٹکٹ ملنے پر اظہار مسرت

نندیال۔/12اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ پارلیمان نندیال کے لئے 2014 کے عام انتخابات میں ٹکٹ دیئے جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ این محمد فاروق کو ٹی ڈی پی کا ٹکٹ حاصل ہونے کی اطلاع ملنے پر شہر نندیال میں مسلمانوں نے بڑی مسرت کے ساتھ نندیال شہر پہنچ کر حیدآباد سے ٹکٹ کے ساتھ آنے والے محمد فاروق کا بڑ

نندیال۔/12اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ پارلیمان نندیال کے لئے 2014 کے عام انتخابات میں ٹکٹ دیئے جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ این محمد فاروق کو ٹی ڈی پی کا ٹکٹ حاصل ہونے کی اطلاع ملنے پر شہر نندیال میں مسلمانوں نے بڑی مسرت کے ساتھ نندیال شہر پہنچ کر حیدآباد سے ٹکٹ کے ساتھ آنے والے محمد فاروق کا بڑی مسرت سے استقبال کیا اور گلپوشی کی۔ انہیں بھاری جلوس کی شکل میں سینما ٹاکیز پہنچے وہاں تلگودیشم کے قائدین نے جناب فاروق کا والہانہ خیرمقدم کیا اور قائدین اور کارکنوں نے انہیں گلپوشی کرتے ہوئے ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر شرکائے اجلاس نے عہد کیا کہ اپنی کاوشوں کے ذریعہ جناب محمد فاروق کو بھاری اکثریت سے منتخب کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے۔

TOPPOPULARRECENT