Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / این ڈی اے اجلاس میں شرکت کے لیے چندرا بابو کی روانگی

این ڈی اے اجلاس میں شرکت کے لیے چندرا بابو کی روانگی

حیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) صدر تلگو دیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کل منعقد ہورہے این ڈی اے اجلاس میں شرکت کیلئے آج رات دہلی روانہ ہوئے۔ قبل ازیں مسٹر نائیڈو نے گورنر آندھرا پردیش مسٹر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے منقسم آندھرا پردیش میں تشکیل حکومت کا دعویٰ پیش کردیا۔ مسٹر نائیڈو 20 مئی کو ایک بجے دن دہلی میں منعقد ہونے و

حیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) صدر تلگو دیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کل منعقد ہورہے این ڈی اے اجلاس میں شرکت کیلئے آج رات دہلی روانہ ہوئے۔ قبل ازیں مسٹر نائیڈو نے گورنر آندھرا پردیش مسٹر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے منقسم آندھرا پردیش میں تشکیل حکومت کا دعویٰ پیش کردیا۔ مسٹر نائیڈو 20 مئی کو ایک بجے دن دہلی میں منعقد ہونے والے این ڈی اے حلیفوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امکان ہے کہ مسٹر نائیڈو کل رات ہی حیدرآباد واپس ہوجائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT