Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / این ڈی ٹی وی گروپ سی ای او نارائن راؤ چل بسے

این ڈی ٹی وی گروپ سی ای او نارائن راؤ چل بسے

نئی دہلی 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نشریاتی ادارہ این ڈی ٹی وی نے آج کہا کہ اِس کے گروپ سی ای او اور ایگزیکٹیو وائس چیرپرسن کے وی ایل نارائن راؤ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ 63 سالہ نارائن راؤ گزشتہ دو سال سے کینسر میں مبتلا تھے۔ اُن کے پسماندگان میں بیوہ رینو اور دو بیٹے جینت اور ارجن شامل ہیں۔شریک بانیان این ڈی ٹی وی رادھیکا اور پرانوئے رائے نے نارائن راؤ کو قدآور شخصیت قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT