Friday , November 16 2018
Home / شہر کی خبریں / ایوانکا کی جھلک دیکھنے کیلئے 44 ہزار درخواستیں

ایوانکا کی جھلک دیکھنے کیلئے 44 ہزار درخواستیں

حیدرآباد /17 نومبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میں منعقد ہونے والی گلوبل انٹرپرینرشپ چوٹی کانفرنس کے منتظمین کے مطابق اس کانفرنس کے مقام میں صرف 400 مندوبین کیلئے گنجائش ہے لیکن اب تک 44 ہزار درخواستیں وصول ہوئی ہیں ۔ حیدرآباد میں ہونے والی تین روزہ کانفرنس میں صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی دختر ایوانکا ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی شرکت کر رہے ہیں ۔ اس کانفرنس سے زیادہ ایوانکا ٹرمپ کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد نے کانفرنس میں شرکت کیلئے درخواستیں داخل کی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT