Saturday , July 21 2018
Home / ہندوستان / ایودھیا میں رام کی جائے پیدائش پر مسجد ہی نہیں تھی :شنکرآچاریہ

ایودھیا میں رام کی جائے پیدائش پر مسجد ہی نہیں تھی :شنکرآچاریہ

بھوپال ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دوارکاپیتھ شنکر آچاریہ سوامی سروپانند نے آج دعویٰ کیا کہ ایودھیا میں رام کی جائے پیدائش پر مسجد ہرگز نہیں تھی ۔ 1992 ء میں کارسیوکوں نے اس مسجد کو گرادیا تھا ۔ رام مندر ۔ بابری مسجد تنازعہ پر شنکر آچاریہ نے کہا کہ ایودھیا میں مسجد ہی موجود نہیں تھی ۔ کارسیوکوں نے جس عمارت کو گرایا تھا دراصل وہ مندر تھا مسجد نہیں ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسجد کیلئے ادعا پیش کرنا غلط ہے ۔

TOPPOPULARRECENT