Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / ایودھیا میں 2019ء سے قبل رام مندر : ساکشی مہاراج

ایودھیا میں 2019ء سے قبل رام مندر : ساکشی مہاراج

ایٹاہ (یو پی)، 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج نے آج پھر ایک بار متنازع بیان میں کہا کہ رام مندر پارٹی کے ایجنڈے میں ہے اور یہ 2019ء میں آئندہ لوک سبھا چناؤ سے قبل تعمیر کی جائے گی۔ بی جے پی لیڈر نے دعویٰ کیا کہ راجیو گاندھی کی جانب سے پوجن (پوجا) کے بعد سے مندر پر کام جاری ہے۔ 1985ء میں راجیو گاندھی نے رام جنم بھومی۔ بابری مسجد کے تالے کھلوائے تھے۔

TOPPOPULARRECENT