Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / ایچ پی ایس کا ایک اور کیمپس ضلع ورنگل میں قائم کیا جائے گا ۔ کڈیم سری ہری

ایچ پی ایس کا ایک اور کیمپس ضلع ورنگل میں قائم کیا جائے گا ۔ کڈیم سری ہری

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ اور وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے آج کہا کہ جلد ہی ضلع ورنگل میں ایچ پی ایس کا ایک اور کیمپس قائم ہوگا جس کے لیے اصول و قواعد بنائے جارہے ہیں ۔ حیدرآباد پبلک اسکول میں انویسٹیچر تقریب اور تعلیمی انعامات کی تقسیم کی تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر نے کہا کہ حیدرآباد پبلک

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ اور وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے آج کہا کہ جلد ہی ضلع ورنگل میں ایچ پی ایس کا ایک اور کیمپس قائم ہوگا جس کے لیے اصول و قواعد بنائے جارہے ہیں ۔ حیدرآباد پبلک اسکول میں انویسٹیچر تقریب اور تعلیمی انعامات کی تقسیم کی تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر نے کہا کہ حیدرآباد پبلک اسکول سوسائٹی حکومت کے ساتھ ربط میں ہے اور ان کی خواہش کی بنا پر ورنگل میں جلد ہی ایک اور کیمپس قائم کیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT