Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ایڈس بیداری مہم

ایڈس بیداری مہم

جوگی پیٹ ۔ 2ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ڈگری کالج پرنسپل کے بی راؤ کی طرف سے ایڈس بیداری مہم ریالی نکالی گئی تاکہ لوگ ایڈس جیسے مہلک امراض کے اسباب سے بچیں ‘ اس ریالی میں اسکول کے پورے اسٹاف اور بچوں نے شرکت کی اور ایڈس سے بچاؤ مہم کا عملی مظاہرہ کیا ۔ واضخ رہے کہ ایڈس جیسی مہلک بیماری سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر ضروری ہے ‘اس سلسلہ میںحکومت اور مختلف تنظیموں کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے تاکہ سماج و معاشرہ میں کوئی بھی آدمی ایڈس سے متاثر نہ ہو اور صحت مند رہے ۔

TOPPOPULARRECENT