Tuesday , September 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / ایڈوکیٹ انیول اسپورٹس میٹ کا اہتمام

ایڈوکیٹ انیول اسپورٹس میٹ کا اہتمام

حیدرآباد۔4اپریل ( راست ) ایڈوکیٹس میچولی ایڈیڈ کوآپریٹیو سوسائٹی لمٹیڈ کی جانب سے 5اور 6اپریل کو سالانہ اسپورٹس میٹ کا اہتمام وکٹری پلے گراؤنڈ پر صبح 8بجے تا شام 6بجے کے درمیان اہتمام کیا جارہاہے ۔ دونوں شہروں کے تمام اور رنگا ریڈی ضلع کے تمام عدالتوں کے وکلاء سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان اسپورٹس میں شرکت کرتے ہوئے اسے کامیاب بنائیں ۔ ٹ

حیدرآباد۔4اپریل ( راست ) ایڈوکیٹس میچولی ایڈیڈ کوآپریٹیو سوسائٹی لمٹیڈ کی جانب سے 5اور 6اپریل کو سالانہ اسپورٹس میٹ کا اہتمام وکٹری پلے گراؤنڈ پر صبح 8بجے تا شام 6بجے کے درمیان اہتمام کیا جارہاہے ۔ دونوں شہروں کے تمام اور رنگا ریڈی ضلع کے تمام عدالتوں کے وکلاء سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان اسپورٹس میں شرکت کرتے ہوئے اسے کامیاب بنائیں ۔ ٹیبل ٹینس ‘ بیڈمنٹن ‘ ٹینی کوڈ‘ والی بال ‘ باسکٹ بال ‘ کبڈی ‘دوڑ ‘ تیز چہل قدمی اور دیگر اسپورٹس کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے ۔ علاوہ ازیں اتھلیٹکس کے مقابلے 6اپریل کو شام 4بجے تا 6بجے منعقد ہوں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے سوسائٹی کے صدر کے پاپی ریڈی سے 9347266849 سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔

انگلینڈ فائنل میں داخل
میرپور۔4اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کی معمرکپتان چارلوایڈورڈ(36) اور نوجوان کھلاڑی سارا ٹیلر (44)ناٹ آؤٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک آسان نشانہ کا کامیاب تعاقب کرتے ہوئے نہ صرف ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 9وکٹوں سے شکست دی بلکہ اتوار کو وہ آسٹریلیا کے خلاف فائنل کھیلے گی۔ بیٹنگ کے لئے مدعو کئے جانے کے بعد جنوبی افریقہ کھلاڑیوں نے 19.4اوورس میں 101رنز اسکور کئے ۔

TOPPOPULARRECENT