Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ایڈ سیٹ کے نتائج کا آج اعلان

ایڈ سیٹ کے نتائج کا آج اعلان

حیدرآباد۔/26جولائی ، ( آئی این این ) تلنگانہ ایڈ سیٹ2019 کے نتائج کا 29 جولائی کو 2:30 بجے دن اعلان کیا جائے گا۔ بی ایڈ ( دو سالہ کورس ) میں داخلہ کیلئے منعقدہ ایڈسیٹ میں تقریباً 64 ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔

ٹیٹ ( میڈیکل ) ایم بی بی ایس؍
بی ڈی ایس کیلئے 28جولائی سے
آپشن ویب کونسلنگ
حیدرآباد۔/26جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں ایم بی بی ایس؍ بی ڈی ایس میں داخلے کیلئے ویب کونسلنگ کے این آر یونیورسٹی آف ہیلت سائینس کے تحت ویب آپشن کی تواریخ 28جولائی صبح 8بجے تا 30 جولائی شام 4 بجے کالجس؍ کورسیس کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ پہلے مرحلہ کی کونسلنگ جس میں ایک رینک سے آخری رینک تک کے طلبہ کو موقع رہے گا۔ مسٹر ایم اے حمید کیریئر کونسلر سیاست نے ٹیٹ امیدواروں سے ان تواریخ کو بڑی احتیاط سے ویب آپشن دینے کی اپیل کی۔ بعد ازاں سیٹ الاٹمنٹ ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT