Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ایڈ سیٹ 2017 ‘نشستوں کے الاٹمنٹ کی فہرست جاری

ایڈ سیٹ 2017 ‘نشستوں کے الاٹمنٹ کی فہرست جاری

حیدرآباد 22 اکٹوبر ( آئی این این ) عثمانیہ یونیورسٹی نے ٹی ایس ایڈ ۔ سیٹ 2017 کے دوسرے اور قطعی مرحلہ کی نشستیں الاٹ کردی ہیں۔ امیدوار تفصیلات کیلئے سائیٹ http://edcetadm.tsche.ac.in کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ منتخبہ امیدواروں سے کہا گیا کہ وہ الاٹ کردہ کالجس میں رپورٹ کریں۔ کنوینر ایڈ سیٹ کے بموجب متعلقہ کالجس میں رپورٹ کرنے کی آخری تاریخ 25 اکٹوبر مقرر کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT