Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ایکناتھ کھڑسے مستعفی ۔ مودی ۔ امیت شاہ جوڑی کو پہلا دھکا

ایکناتھ کھڑسے مستعفی ۔ مودی ۔ امیت شاہ جوڑی کو پہلا دھکا

ممبئی 4 جون ( سیاست ڈاٹ کام )کرپشن کے مسلسل الزامات اور ایک اراضی معاملت میں بے قاعدگیوں کے الزامات کی وجہ سے مہاراشٹرا کے وزیر مال ایکناتھ کھڑسے نے آج استعفی پیش کردے ۔ یہ استعفی در اصل وزیر اعظم مودی اور صدر بی جے پی امیت شاہ کی جوڑی کیلئے پہلا جھٹکا ہے ۔ شمالی مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ کھڑسے آج چیف منسٹر فرنویس کی قیامگاہ گئے اور اپنا مکتوب استعفی پیش کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT