Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک خاتون مشتبہ طور پر تالاب میں غرقاب

ایک خاتون مشتبہ طور پر تالاب میں غرقاب

حیدرآباد /14 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) الوال کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر تالاب میں غرقاب ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ ونیتا جو ایچ ایم ٹی کالونی علاقہ کے ساکن نرسمہا کی بیوی تھی ۔ جمنا بنڈہ تالاب میں کپڑے دھونے کیلئے گئی تھی اور اس دوران مشتبہ طور پر غرقاب ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT