Tuesday , December 11 2018

ایک دن کا دولہا اچانک لاپتہ

حیدرآباد ۔ /12 مارچ (سیاست نیوز) کنچن باغ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں ایک دن کا دولہا اچانک لاپتہ ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب 38 سالہ اشرف خان جس کا تعلق ممبئی سے ہے کی شادی /8 مارچ کو دردانہ چوراہے پر واقع ایچ بی فنکشن ہال میں ہوئی تھی ۔ اشرف خان شادی کے دوسرے دن ہی یعنی /9 مارچ کی صبح پیٹ درد کی شکایت سے مکان چھوڑ کر چلاگیا اور

حیدرآباد ۔ /12 مارچ (سیاست نیوز) کنچن باغ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں ایک دن کا دولہا اچانک لاپتہ ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب 38 سالہ اشرف خان جس کا تعلق ممبئی سے ہے کی شادی /8 مارچ کو دردانہ چوراہے پر واقع ایچ بی فنکشن ہال میں ہوئی تھی ۔ اشرف خان شادی کے دوسرے دن ہی یعنی /9 مارچ کی صبح پیٹ درد کی شکایت سے مکان چھوڑ کر چلاگیا اور واپس نہیں لوٹا ۔ پریشان والدین نے کنچن باغ پولیس میں اشرف خان کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کی شکایت درج کروائی۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT