Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک زیر دوران قیدی پولیس کی حراست سے فرار

ایک زیر دوران قیدی پولیس کی حراست سے فرار

حیدرآباد 5 فبروری (سیاست نیوز)ایک زیر دوران قیدی ایک ہاسپٹل میں پولیس کی تحویل سے فرار ہوگیا ۔ تلنگانہ میں اندرون ایک ہفتہ اس طرح کا دوسرا واقعہ ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع کھمم سے ایک قیدی کرشنا کو علاج کیلئے ایرا گڈہ مینٹل ہاسپٹل لایا گیا تھا ۔ وہ کل رات بیت الخلاء جانے کے بہانہ ہتھکڑی کھولنے کی پولیس سے خواہش کی جس کے بعد وہ چکمہ دیک

حیدرآباد 5 فبروری (سیاست نیوز)ایک زیر دوران قیدی ایک ہاسپٹل میں پولیس کی تحویل سے فرار ہوگیا ۔ تلنگانہ میں اندرون ایک ہفتہ اس طرح کا دوسرا واقعہ ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع کھمم سے ایک قیدی کرشنا کو علاج کیلئے ایرا گڈہ مینٹل ہاسپٹل لایا گیا تھا ۔ وہ کل رات بیت الخلاء جانے کے بہانہ ہتھکڑی کھولنے کی پولیس سے خواہش کی جس کے بعد وہ چکمہ دیکر فرار ہوگیا ۔ ایس آر نگر پولیس نے ایک کیس درج کر کے مفرور قیدی کی تلاش شروع کردی ہے ۔ قبل ازیں 2 فبروری کو بھی ایک زیر دوران قیدی محمد عقیل الدین عدالت میں حاضری کے بعد چیرلہ پلی جیل منتقلی کے دوران فرار ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT