Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص نے گلہ کاٹ کر خود کشی کرلی

ایک شخص نے گلہ کاٹ کر خود کشی کرلی

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : سکندرآباد کے علاقہ میں ایک شخص نے گلہ کاٹ کر خود کشی کرلی ۔ ماریڈ پلی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ ترملیش جو سنجیوایا نگر کالونی ماریڈ پلی کا ساکن تھا اس نے اپنی بیماری سے تنگ آکر گلہ کاٹ لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ترملیش گذشتہ ایک سال سے اپنی بیماری کو لے کر پریشان تھا ۔ جس نے دل برداشتہ ہوکر کل رات اپنا گلہ کاٹ لیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT