Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص کی مشتبہ طور پر موت

ایک شخص کی مشتبہ طور پر موت

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز) چیتنیہ پوری پولیس حدود میں کورٹ کا ایک ملازم مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 44 سالہ ناگیندر جو ایل بی نگر میں رہتا تھا ایل بی نگر رنگاریڈی کورٹ میں فیلڈ اسسٹنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق آج دوپہر کے وقت ناگیندر راجدھانی تھیٹر کے قریب مشتبہ حالت میں گرکر شدید زخمی ہوگیا تھا اور علاج کیلئے قریبی ہاسپٹل منتقل کرنے پر دوران علاج فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT