Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص کی مشتبہ موت

ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /16 فروری ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر پولیس حدود میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا ۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ایل بی نگر پولیس کے مطابق 32 تا 40 سالہ شخص جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ پولیس نے شیوا گنگا تھیٹر کے قریب سے اس شحص کو بے ہوشی کے عالم میں دستیاب کرلیا اور 108 ایمبولنس کے ذریعہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا

حیدرآباد /16 فروری ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر پولیس حدود میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا ۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ایل بی نگر پولیس کے مطابق 32 تا 40 سالہ شخص جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ پولیس نے شیوا گنگا تھیٹر کے قریب سے اس شحص کو بے ہوشی کے عالم میں دستیاب کرلیا اور 108 ایمبولنس کے ذریعہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران کل رات وہ فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT