Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص کی نعش برآمد

ایک شخص کی نعش برآمد

حیدرآباد /10 فروری ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر پولیس نے منصورآباد کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ رینالڈ شوروم ایل بی نگر کے علاقہ سے پولیس نے نعش کو برآمد کیا تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی عمر تقریباً 40 سال بتائی گئی ہے ۔ ایل بی نگر پولیس کے مطابق پولیس ایک اطلاع پر منصورآباد علاقہ پہونچی اورکارروائی انجام دی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT