Sunday , September 23 2018
Home / جرائم و حادثات / ایک طالب علم کی خودکشی

ایک طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /18 فروری ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ سوملا نائیک جو اے وی کالج دومل گوڑہ علاقہ کا طالب علم تھا ۔ سوملا نائیک نلگنڈہ کے متوطن داسرو کا بیٹا تھا ۔ جو گچی باؤلی میں اپنے رشتہ داروں کے یہاں قیام پذیر تھا ۔ اس طالب علم کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ جس نے کل رات پھ

حیدرآباد /18 فروری ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ سوملا نائیک جو اے وی کالج دومل گوڑہ علاقہ کا طالب علم تھا ۔ سوملا نائیک نلگنڈہ کے متوطن داسرو کا بیٹا تھا ۔ جو گچی باؤلی میں اپنے رشتہ داروں کے یہاں قیام پذیر تھا ۔ اس طالب علم کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ جس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ریلوے اسٹیشن پر دستیاب شخص کی موت
حیدرآباد /18 فروری ( سیاست نیوز ) نامپلی ریلوے اسٹیشن کے واشنگ یارڈ سے دستیاب شخص فوت ہوگیا ۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ۔ جو نامپلی ریلوے پولیس کو گذشتہ ماہ کے آخر میں دستیاب ہوا تھا ۔ اس وقت یہ 55 سالہ شخص بے ہوشی کے عالم میں دستیاب ہوا تھا ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT