Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / ایک لاکھ ملازمتوں کیلئے جلد اعلامیہ کی اجرائی : ہریش راؤ

ایک لاکھ ملازمتوں کیلئے جلد اعلامیہ کی اجرائی : ہریش راؤ

میدک 15 نومبر ( این ایس ایس ) وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے آج انکشاف کیا کہ ایک لاکھ نوجوانوں کی سرکاری ملازمتوں میں آئندہ چار ماہ میں بھرتی کی جائیگی جس کا اعلامیہ جلدی ہی جاری کیا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT