Wednesday , November 22 2017
Home / Top Stories / ایک کسان کوبناء مہاتماگاندھی کی تصوئیر کے مستند نوٹس ملے

ایک کسان کوبناء مہاتماگاندھی کی تصوئیر کے مستند نوٹس ملے

شیوو پور: مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک کسان کوجمعرات کے روز اسٹیٹ بینک آف انڈیا( ایس بی ائی) نے مہاتماگاندھی کی بناء تصوئیر والے 2000کے نوٹس سربراہ کئے۔

ایس بی ائی افیسر آر کے جین نے اپنے وضاحت میں کہاکہ یہ جعلی کرنسی نہیں ہے بلکہ غلط پرنٹنگ کا نتیجہ ہے اور مزیدکہاکہ کرنسی کو جانچ کی جائے گی۔’’

یہ واقعہ ایس بی ائی کی شیوپوری روڈ برانچ پر پیش آیا‘‘۔نوٹ جعلی نہیں تھے ‘ مگر شائد ہوسکتا ہے اس میں پرنٹنگ کی غلطی ہے‘ کرنسی واپس لے لی گئی ہے اور اس میں جلد اس جلد جانچ کے ذریعہ نقص کے اسباب تلاش کرلئے جائیں گے‘‘ شیووپوری ڈسٹرکٹ منیجر ایس بی ائی‘اکاش سریواستو نے ٹائمز آف انڈیاسے بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT