Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / ایک ہزار ٹن پیاز کی درآمد منظور ، مزید خریداری زیرغور

ایک ہزار ٹن پیاز کی درآمد منظور ، مزید خریداری زیرغور

نئی دہلی۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پیاز کی چلر فروشی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے دباؤ کا سامنا کرنے والی حکومت نے آج ایک ہزار ٹن پیاز 45 روپئے فی کیلوگرام کی قیمت پر درآمد کرنے کی منظوری دے دی اور بین الاقوامی منڈیوں سے مزید خریداری پر غور کررہی ہے تاکہ اندرون ملک پیاز کی سربراہی میں اضافہ کیا جاسکے۔ مزید 10ہزار ٹن کی خریداری کیلئے ٹنڈر طلب کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT