Wednesday , December 19 2018

ایگزیکٹیو انجینئر میدک گیانیشور کا تبادلہ

میدک ۔ 24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایگزیکٹیو انجینئر میدک آبپاشی ڈیوین مسٹر گیانیشور کا تبادلہ گدوال ایل آر ڈیویژن کو عمل میں آیا ۔ مسٹر ای ایلیا نے بحیثیت ایگزیکٹیو انجینئر میدک آبپاشی ڈیویژن نے گنٹور سے تبادلہ کے بعد مسٹر گیانیشور سے اپنا جائزہ حاصل کر لیا ۔ واضح ہے کہ مسٹر ایلیا ڈپٹی ای ای سے ترقی پاکر بحیثیت ای ای گنٹور پر ب

میدک ۔ 24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایگزیکٹیو انجینئر میدک آبپاشی ڈیوین مسٹر گیانیشور کا تبادلہ گدوال ایل آر ڈیویژن کو عمل میں آیا ۔ مسٹر ای ایلیا نے بحیثیت ایگزیکٹیو انجینئر میدک آبپاشی ڈیویژن نے گنٹور سے تبادلہ کے بعد مسٹر گیانیشور سے اپنا جائزہ حاصل کر لیا ۔ واضح ہے کہ مسٹر ایلیا ڈپٹی ای ای سے ترقی پاکر بحیثیت ای ای گنٹور پر برسرخدمت تھے ۔ علحدہ ریاست کے قیام کے بعد موصوف کی خدمات تلنگانہ ریاست کو منتقل کی گئی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT