Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ای سیٹ 2015 کے نتائج کا اعلان

ای سیٹ 2015 کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد 30 مئی ( سیاست نیوز ) صدر نشین تلنگانہ کونسل برائے اعلیٰ تعلیم پروفیسر پاپی ریڈی نے ای سیٹ 2015 نتائج جاری کئے ۔ ای سیٹ کے نتائج کا اوسط 91.87 فیصد رہا ۔ انہوں نے بتایا کہ ای سیٹ میں 19.748 طلبا وطالبات نے شرکت کی اور 18,143 نے کامیابی حاصل کی ۔ انہوں نے بتایا کہ 29 جون کو ای سیٹ داخلوں کااعلامیہ جاری کیا جائیگا اور ماہ جولائی کے آخری ہفتہ میں باقاعدہ طور پر کلاسیس کا آغاز کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT