Tuesday , January 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ای سی ڈی جی نے کولکتہ میں ٹورنمنٹ جیت لیا

ای سی ڈی جی نے کولکتہ میں ٹورنمنٹ جیت لیا

حیدرآباد۔10مئی ( راست) کولکتہ میں منعقدہ انٹراسٹیٹ ایمرجنگ کرکٹ ٹورنمنٹ جو کہ سورو گنگولی کرکٹ اکیڈیمی ‘ ارون لال کرکٹ اکیڈیمی اور ای سی ڈی جی حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں جونیئر سطح کا ٹورنمنٹ حیدرآبادی ٹیم نے اپنے نام کیا ۔ خطابی مقابلے میں حیدرآبادی ٹیم نے ارون لال کرکٹ اکیڈیمی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر خطاب حاصل

حیدرآباد۔10مئی ( راست) کولکتہ میں منعقدہ انٹراسٹیٹ ایمرجنگ کرکٹ ٹورنمنٹ جو کہ سورو گنگولی کرکٹ اکیڈیمی ‘ ارون لال کرکٹ اکیڈیمی اور ای سی ڈی جی حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں جونیئر سطح کا ٹورنمنٹ حیدرآبادی ٹیم نے اپنے نام کیا ۔ خطابی مقابلے میں حیدرآبادی ٹیم نے ارون لال کرکٹ اکیڈیمی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر خطاب حاصل کیا ۔ سینئر زمرہ میں ٹیم کو خطاب مقابلے میں گنگولی اکیڈیمی کے خلاف شکست ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT