Tuesday , November 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ای ٹی وی اردو پر آج مشاعرہ ٹیلی کاسٹ

ای ٹی وی اردو پر آج مشاعرہ ٹیلی کاسٹ

محبوب نگر۔8جنوری ( فیکس) محمد فرحت اللہ شریف نائب صدر سلطان محویؔ اکیڈیمی محبوب نگر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا ہیکہ 3جنوری 2015ء کو محبوب نگر میں بیاد حضرت سلطان محویؔ عظیم الشان پیمانے پر کُل ہند مشاعرہ منعقد کیا گیا تھا ۔ اس مشاعرہ کو آج بروز ہفتہ 9جنوری 2016ء ‘10:30 بجے رات ای ٹی وی (E tv) اردو سے نشر کیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اکیڈیمی نے ناظرین و اردو داں حضرات سے خواہش کی ہیکہ وہ اس مشاعرہ کو دیکھ کر اردو دوستی کا ثبوت دیں ۔

TOPPOPULARRECENT