Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / ای پی ایف اوآفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ای پی ایف اوآفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد۔/20ستمبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ ( ای پی ایف او ) کے ایک انفورسمنٹ آفیسر کو 5000 روپئے بطور رشوت وصول کرتے ہوئے سی بی آئی نے آج گرفتار کرلیا۔ ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق سی بی آئی کے انسداد رشوت ستانی شعبہ نے قانون انسداد رشوت ستانی 1988 کی مختلف دفعات کے تحت بی وینکٹ رمنا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT