Saturday , December 15 2018

ای ۔رکشا آرڈیننس کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی ۔ 24 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) قومی دارالحکومت کی سڑکوں پر ای رکشا چلانے کی راہ ہموار کرتے ہوئے کابینہ نے آج ایک آرڈیننس کو منظوری دیدی کیونکہ اس ضمن میں ایک بل پارلیمنٹ میں منظور نہیں کی جاسکی تھی۔ ای۔رکشا یا بیاٹری سے چلنے والی تین پہیوں کی سواری کو سڑکوں سے ہٹالیا تھا، جب دہلی ہائیکورٹ نے تحفظ کے سوال پر جولائی میں اس پر امت

نئی دہلی ۔ 24 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) قومی دارالحکومت کی سڑکوں پر ای رکشا چلانے کی راہ ہموار کرتے ہوئے کابینہ نے آج ایک آرڈیننس کو منظوری دیدی کیونکہ اس ضمن میں ایک بل پارلیمنٹ میں منظور نہیں کی جاسکی تھی۔ ای۔رکشا یا بیاٹری سے چلنے والی تین پہیوں کی سواری کو سڑکوں سے ہٹالیا تھا، جب دہلی ہائیکورٹ نے تحفظ کے سوال پر جولائی میں اس پر امتناع عائد کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT