Tuesday , June 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اے ایس پی چندنا نے جائزہ لے لیا

اے ایس پی چندنا نے جائزہ لے لیا

تانڈور۔/12فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ چندنا ( آئی پی ایس ) نے آج اے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس کی حیثیت سے تانڈور میں نو قائم کردہ جدید عہدہ پر جائزہ حاصل کرلیا۔ محترمہ چندنا کی جانب سے آئی پی ایس کی تکمیل کے بعد حکومت تلنگانہ نے اس جدید عہدہ پر تقرر کرکے تانڈور روانہ کردیا۔ حکومت تلنگانہ نے ضلع رنگاریڈی میں اے ایس پی کے عہدہ کو من

تانڈور۔/12فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ چندنا ( آئی پی ایس ) نے آج اے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس کی حیثیت سے تانڈور میں نو قائم کردہ جدید عہدہ پر جائزہ حاصل کرلیا۔ محترمہ چندنا کی جانب سے آئی پی ایس کی تکمیل کے بعد حکومت تلنگانہ نے اس جدید عہدہ پر تقرر کرکے تانڈور روانہ کردیا۔ حکومت تلنگانہ نے ضلع رنگاریڈی میں اے ایس پی کے عہدہ کو منظوری دی اور یہاں پوسٹنگ کیلئے نو تربیت یافتہ محترمہ چندنا کا تقرر عمل میں آیا۔ محترمہ چندنااپنا پہلا تقرر نامہ لے کر تانڈور پہنچیں اور سب ڈیویژنل پولیس آفس کے احاطہ میں اپنے عہدہ کا آج جائزہ حاصل کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT