Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / اے بی وی پی ممبئی کے دفتر پر حملہ

اے بی وی پی ممبئی کے دفتر پر حملہ

ممبئی ، 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے دفتر واقع ماٹنگا ، وسطی ممبئی پر آج مبینہ طور پر تقریباً چھ آدمیوں نے غنڈہ گردی کی، جس میں بی جے پی سے ملحق اسٹوڈنٹ یونین کا ایک رکن زخمی ہوا، پولیس نے یہ بات کہی۔ یہ واقعہ دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی مبینہ خودکشی کے تناظر میں پیش آیا، جو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم تھا، جسے ایک اے بی وی پی لیڈر پر مبینہ حملے کی پاداش میں یونیورسٹی کی تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

TOPPOPULARRECENT