Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اے رما ، ایم پی پی نے عہدہ کا جائزہ لے لیا

اے رما ، ایم پی پی نے عہدہ کا جائزہ لے لیا

مکہ راج پیٹ ۔ 22 ۔ جولائی : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : چیگنٹہ منڈل کے لیے نو منتخب ایم پی پی اے رما نے بالآخر منڈل ایم پی پی کے لیے جائزہ حاصل کرلیا ۔ اور اس موقع پر نو منتخبہ ایم پی پی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ اور وزراء اور دیگر قائدین اور عوام جو انہیں اس عہدے پر فائز ہونے میں مدد کی تما

مکہ راج پیٹ ۔ 22 ۔ جولائی : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : چیگنٹہ منڈل کے لیے نو منتخب ایم پی پی اے رما نے بالآخر منڈل ایم پی پی کے لیے جائزہ حاصل کرلیا ۔ اور اس موقع پر نو منتخبہ ایم پی پی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ اور وزراء اور دیگر قائدین اور عوام جو انہیں اس عہدے پر فائز ہونے میں مدد کی تمام کا شکریہ ادا کیا ۔ منڈل کی ہر ممکن ترقی اور تمام عوام کے حل طلب مسائل کو تکمیل کرنے کا مکمل عزم کا اظہار کیا ۔ چیگنٹہ ایس آئی سرینواس ریڈی کی نگرانی میں پولیس کا سخت بندوبست کیا گیا ۔ اس موضع پر نو منتخبہ نائب ایم پی پی ملیش گوڑ کانگریس قائد اور ایم پی ٹی پی او وینکٹیشور ریڈی اور تمام منتخبہ ایم پی ٹی سی اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔

TOPPOPULARRECENT