Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اے ٹی ڈبلیواور محکمہ قبائیلی بہبود معطل

اے ٹی ڈبلیواور محکمہ قبائیلی بہبود معطل

اوٹنور۔ 14۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ قبائیلی بہبود کے اے ٹی ڈبلیو او اوٹنور کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے اشوک کو ضلع کلکٹر عادل آباد نے معطل کردیا۔ اس تعلق سے کل احکامات جاری ہوئے۔گزشتہ ماہ اندراویلی منڈل کے موضع کیسلاپور میں منعقدہ نا گو با جاترا میں عہدیداروں، آرٹسٹوں ودیگر کے لئے کئے گئے کھانہ کے انتظام میں اے ٹی ڈبلی

اوٹنور۔ 14۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ قبائیلی بہبود کے اے ٹی ڈبلیو او اوٹنور کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے اشوک کو ضلع کلکٹر عادل آباد نے معطل کردیا۔ اس تعلق سے کل احکامات جاری ہوئے۔گزشتہ ماہ اندراویلی منڈل کے موضع کیسلاپور میں منعقدہ نا گو با جاترا میں عہدیداروں، آرٹسٹوں ودیگر کے لئے کئے گئے کھانہ کے انتظام میں اے ٹی ڈبلیو او اشوک پر چاول میں غبن کرنے کا الزام لگا یا گیا۔ اس لئے اس معاملہ کی مکمل تحقیقات کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT