Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی اسمبلی سیشن کا کل آغاز

اے پی اسمبلی سیشن کا کل آغاز

حیدرآباد 15 ڈسمبر (سیاست نیوز) اے پی اسمبلی کا سرمائی اجلاس 17 ڈسمبر سے شروع ہوگا جو 22 ڈسمبر تک جاری رہے گا۔ اسپیکر کے شیوا پرساد راؤ نے اجلاس سے قبل تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو نے تمام محکمہ جات کے صدور کو تفصیلات تیار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT