Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی اسمبلی کا 3 مارچ سے بجٹ سیشن

اے پی اسمبلی کا 3 مارچ سے بجٹ سیشن

حیدرآباد۔ 9 فروری (سیاست نیوز) آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 3 مارچ سے آغاز متوقع ہے۔ وزیر فینانس حکومت آندھرا پردیش 8 فروری کو اے پی قانون ساز اسمبلی میں ریاست کا سالانہ موازنہ پیش کریں گے۔ مرکزی حکومت کے خطوط پر اس سال بجٹ یکم مارچ کو ہی پیش کرنے کا ارادہ کیا گیا تھا لیکن آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کی عمارت کی تعمیر مکمل نہ ہونے کے باعث 3 مارچ سے بجٹ سیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT