Monday , June 18 2018
Home / شہر کی خبریں / اے پی اسمبلی کا 7 مارچ سے بجٹ سیشن

اے پی اسمبلی کا 7 مارچ سے بجٹ سیشن

حیدرآباد 24 فروری (پی ٹی آئی) آندھراپردیش اسمبلی کا بجٹ سیشن 7 مارچ سے شروع ہوگا۔ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے اِس ضمن میں اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سیشن 7 مارچ کو 8.55 بجے صبح شروع ہوگا۔ تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ سیشن بھی توقع ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتہ میں شروع ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT