Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی اور تلنگانہ میں بارش کا امکان

اے پی اور تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد ۔ 30اکٹوبر ( سیاست نیوز) خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے اثر سے آندھراپردیش اور تلنگانہ میں آئندہ چار دن کے دوران بار ش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی یا اوسط بارش ہوگی اور تلنگانہ میں اگرچہ موسم خشک رہے گا لیکن پڑوسی علاقوں کے ساتھ اس ریاست کے بعض اضلاع میں بھی بارش ہوسکتی ہیں ۔ حیدرآباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT