Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / اے پی جینکو کو بہتر کارکردگی پر قومی ایوارڈ

اے پی جینکو کو بہتر کارکردگی پر قومی ایوارڈ

حیدرآباد 27 نومبر ( این ایس ایس ) آندھرا پردیش کے ادارہ اے پی جینکو کو بے مثال کارکردگی پر باوقار قومی ایوارڈ حاصل ہوا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ آھویں اینیرٹیا ایوارڈز 2014 نے اے پی جینکو کو ملک بھر میں بہتر کارکردگی والی ریاستی یونٹ قرار دیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اس ادارہ نے برقی کی پیداوار میں عالمی معیارات کو برقرار رکھا ہے اور شاندار کارکردگی دکھائی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT