Tuesday , December 18 2018

اے پی حکومت پر کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

حیدرآباد۔23مارچ ( پریس نوٹ ) کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا نے اختتام سال مارچ تک مجالس مقامی کی کارکردگی اور معاملتوں سے متعلق حکومت آندھراپردیش پر اپنے تبصروں اور تاثرات پر مبنی رپورٹ تلنگانہ اور آندھراپردیش کی حکومتوں کو آج 23مارچ کو پیش کردیئے ہیں تاکہ آندھراپردیش تنظیم جدید قانون 2014ء کی دفعہ 45(1) کی مطابقت میں اس رپورٹ کودونوں ریاستوں کے مقننہ جات میں پیش کیا جائے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT